پارٹی فنڈنگ کیس: الیکشن کمیشن نے اکبر ایس بابر کا الزام مسترد کردیا

ecp.jpg
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکروٹنی کمیٹی پر جانبداری کا الزام بے بنیاد ہے، کمیٹی کسی دباؤ میں نہیں آئے گی۔

تØ+ریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس Ú©ÛŒ تØ+قیقات کرنے والی کمیٹی کا اجلاس ÚˆÛŒ جی لاء Ù…Ø+مد ارشد Ú©ÛŒ سربراہی میں ہوا۔ اجلاس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر Ù†Û’ کمیٹی پر جانبداری کا الزام لگایا۔ الیکشن کمیشن Ú©Û’ باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں Ù†Û’ کہا کہ سکروٹنی کمیٹی دباؤ کا شکار ہے۔

پی ٹی آئی کے وکیل شاہ خاور نے کہا کہ سکروٹنی کمیٹی کو تمام شواہد اور ٹرانزیکشنز کے ثبوت دے دیئے گئے ہیں۔

دوسری جانب الیکشن کمیشن Ù†Û’ اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اکبر ایس بابر Ú©ÛŒ جانب سے سکروٹنی کمیٹی پر جانبداری کا الزام Ø+قیقت Ú©Û’ برعکس ہے۔ سکروٹنی کمیٹی اپنے Ù¹ÛŒ او آرز Ú©Û’ مطابق کام کر رہی ہے۔

اجلاس میں فریقین وکلا Ú©Û’ ہمراہ پیش ہوئے جس میں Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ú©ÛŒ جانب سے جمع جوابات پر بØ+Ø« ہوئی۔ اکبر ایس بابر اور ان Ú©Û’ وکیل Ù†Û’ بار بار سکروٹنی Ú©Û’ کام میں مداخلت اور دباؤ میں لانے Ú©ÛŒ کوشش کی۔

لیکشن کمیشن Ù†Û’ واضØ+ کیا ہے کہ سکروٹنی کمیٹی Ø·Û’ شدہ Ù¹ÛŒ او آرز Ú©Û’ مطابق الیکشن کمیشن میں رپورٹ جمع کرائے Ú¯ÛŒ اور کسی قسم Ú©Û’ دباؤ میں نہیں آئے گی۔